
Notified by email when this product becomes available
- Description
یہ ایک پروفیشنل ہیئر اسٹائلنگ پاؤڈر ویکس ہے جو بالوں کو فوری والیوم، مضبوط ہولڈ اور نیچرل میٹ لک دیتا ہے۔
یہ بالوں کو چپچپا یا آئلی بنائے بغیر اسٹائل کرنے میں مدد دیتا ہے اور پورا دن بالوں کی سیٹنگ برقرار رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔
✅ Uses / Benefits:
بالوں میں فوری والیوم لانے کے لیے
ہیئر اسٹائل کو دیر تک سیٹ رکھنے کے لیے
Matte / Natural Hair Look دینے کے لیے
آئلی یا چپچپا فیل کے بغیر اسٹائلنگ
Thin یا Flat Hair کو زیادہ بھرا ہوا دکھانے کے لیے
Barber Style Hair Look کے لیے بہترین
💇♂️ How To Use:
بال خشک ہونے چاہئیں۔
تھوڑی مقدار بالوں کی جڑوں پر لگائیں۔
ہاتھوں سے بالوں کو اسٹائل کریں۔
اپنی مرضی کا Hair Look بنائیں۔
📦 Features:
Instant Volume & Texture
Strong Hold
Matte Finish
Easy To Restyle
Lightweight Formula
Long Lasting Hair Style
